زر انطباق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مطابقت کا قیمتی موقع، موافقت، ایک امر کا دوسرے پر چسپاں ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مطابقت کا قیمتی موقع، موافقت، ایک امر کا دوسرے پر چسپاں ہونا۔